ايراني صدر جمھوريہ

ٹیگس - ايراني صدر جمھوريہ
ایرانی صدر جمھوریہ:
رسا نیوز ایجنسی – اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹرحسن روحانی نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران ریلوے بہت جلد جمہوریہ آذربائیجان اور عراق سے متصل ہو جائے گی کہا: زائرین کی سہولت کیلئے آئندہ برس تک ایران و عراق ریل سروس کا آغاز ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 9035    تاریخ اشاعت : 2016/02/06