Tags - نماز شب
جنابِ رسولِ خدا نے نمازِ شب کے بارے میں فرمایا: "نمازِ شب پروردگار کی رضا، ملائکہ کی دوستی، انبیاء کی سنت، نور معرفت، ایمان کی جڑ، بدن کا سکون، شیطان کی اضطرابی، دشمن کے سامنے ہتھیار، استجابتِ دُعا، اعمال کی قبولیت اور رزق میں برکت کا باعث ہے۔"
News ID: 442129 Publish Date : 2020/02/17
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دشمن، شیعہ ہراسی کے ذریعہ بڑھتی شیعیت کو روکنا چاہتا ہے کہا: شیعہ بنیادوں سے دنیا کو آگاہ کرنا علماء کی ذمہ داری ہے ۔
News ID: 439941 Publish Date : 2019/03/08
نماز شب آیت الله جوادی آملی کی نگاہ میں؛
سیر و سلوک اور الھی عرفان کی دنیا میں نماز شب کی خاص اہمیت ہے ، اساتید اخلاق اور حوزہ علمیہ کے بزرگان نے اپنے شاگردوں کو ہمیشہ اس کے استمرار اور اس پر مداومت کی تاکید ہے ۔
News ID: 429292 Publish Date : 2017/08/02
آیت الله وحید خراسانی:
رسا نیوز ایجنسی - حضرت آیت الله وحید خراسانی نے نماز شب کی اہمیت اور فضلیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا : کمالات تک پہونچے والے شب زندہ داری اور شبانہ عبادتوں کے وسیلہ وہاں تک پہونچے ہیں ۔
News ID: 6734 Publish Date : 2014/05/07