ٹیگس - شہيد باقرالنمر
شہید باقرالنمر کے چہلم کی مناسبت سے؛
رسا نیوز ایجنسی – جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن نے سعودیہ عربیہ کے شیعہ کے عالم دین شہید باقرالنمر کا چہلم 13 فروری کو جامع مسجد جعفریہ سورج میانی ملتان میں منائے جانے کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 9050 تاریخ اشاعت : 2016/02/10