ٹیگس - بائيس بھمن
ایرانی صدر جمھوریہ کی؛
رسا نیوز ایجنسی - ایرانی صدر جمھوریہ حجت الاسلام و المسلمین ڈاکٹر حسن روحانی نے عوام سے بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں اور سات اسفند مطابق چھبیس فروری کے الیکشن میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل کی ۔
خبر کا کوڈ: 9051 تاریخ اشاعت : 2016/02/10