Tags - حجت الاسلام محمد امين شہيدي
حجت الاسلام محمد امین شہیدی :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما نے کہا : پاکستان نے امریکی وسعودی دبائوں میں آکر پاک ایران گیس پائپ لائن پر قطرسے معاہدہ کو ترجیح دی، قطر سے ایل این جی کی خرید انتہائی مہنگا اور گھاٹے کا سودا ہے ۔
News ID: 9075    Publish Date : 2016/02/16