آيت الله سبحاني

ٹیگس - آيت الله سبحاني
آیت الله سبحانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ حضرت آیت الله سبحانی نے سادہ زندگی بسر کرنے کی ضرورت کی تاکید کرتے ہوئے اس بیان کے ساتھ کہ انسان کو اپنے آس پاس دنیا جمع نہیں کرنا چاہیئے بیان کیا : یہی کہ انسان با عزت زندگی بسر کرتا ہو کافی ہے ؛ سادہ زندگی علماء و طلاب کی شان ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 9082    تاریخ اشاعت : 2016/02/18