ٹیگس - آیت الله جعفر سبحانی
آیت الله جعفر سبحانی:
سرزمین ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے ۱۳ تاریخ کے نحس ہونے کو محض خرافات بتایا اور کہا: ہمیں خرافات کا مروج نہیں ہونا چاہئے کیوں کہ انبیاء الھی(ع) خرافات سے مقابلہ کرنے کے لئے مبعوث بہ رسالت ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427166 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ کہتے ہوئے کہ خدمت اور محبت میں براہ راست ارتباط موجود ہے کہا: اگر حکومت قوم کی خدمت گزار نہ ہو تو اپنی محبوبیت کھو دیتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426579 تاریخ اشاعت : 2017/02/27
آیت الله جعفر سبحانی سے بحرینی علماء کی ملاقات میں:
حضرت آیت الله سبحانی نے بحرین کے شیعہ اور علماء خاص کر آیت الله شیخ عیسی قاسم پر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے حالیہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ بحرینی عوام کے انقلاب کی حفاظت ایک ضروری امر ہے اور شیخ عیسی قاسم کے احترام کی حفاظت لازمی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426033 تاریخ اشاعت : 2017/01/31