ٹیگس - ظالم مسلمان
سعودی حکمرانوں نے اگر اتحاد واقعاً داعش کے خلاف بنایا ہوتا تو اس میں ان ممالک جو اس وقت عملی طور پر داعش سے لڑ رہے ہیں، انکو بهی دعوت دی گئی ہوتی، لیکن یہ اتحاد تشکیل دینے والوں کا مقصد جنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ اس جاری جنگ کو طول دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422228 تاریخ اشاعت : 2016/04/24
حجت الاسلام و المسلمین راجہ ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی – ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے جنرل سکریٹری نے کچئی کوہاٹ پاکستان میں منعقدہ دفاع وطن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ہم ظالم مسلمان کے مخالف اور کافر مظلوم کے حامی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 9115 تاریخ اشاعت : 2016/02/27