ٹیگس - ناموس رسالت
علامہ سید حامد سعید کاظمی :
جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ناموس رسالت اور عقیدہ ختم نبوت کے عقیدہ کی محافظت کا علم ایک بار پھر علماء وعوام اہلسنت نے تھام لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434861 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
رسا نیوز ایجنسی ـ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا : ہمیں اپنے صفوں میں بیٹھے سازشی عناصر سے ہوشیار رہنا ہوگا جو اس نازک موقع کو اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لئے استعمال نہ کرلیں ۔
خبر کا کوڈ: 9126 تاریخ اشاعت : 2016/03/01