ٹیگس - علی نقی علیہ السلام
حجت الاسلام علامہ سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امام علی النقی علیہ السلام نے قرآن کی بنیادی حیثیت پر زور دیا اور قرآن ہی کو روایات کی کسوٹی اور صحیح اور غیر صحیح کی تشخیص کا معیار قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 443388 تاریخ اشاعت : 2020/08/06
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ امام علی نقی ع نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کے لئے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے پیچھے نہ ہٹے۔
خبر کا کوڈ: 442222 تاریخ اشاعت : 2020/03/03
حضرت امام علی نقی علیہ السلام :
امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے ھندوستان و پاکستان کے علاوہ تمام شیعی ممالک خاص کر اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، شام میں مجالس عزا و عزاداری منعقد کی گئی ۔
خبر کا کوڈ: 439959 تاریخ اشاعت : 2019/03/10
امام علی نقی الھادی علیہ السلام فرماتے ہیں حسد انسان کی نیکیوں کو ختم کرے دیتا ہے اور بغض و دشمنی کا سبب بنتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 439952 تاریخ اشاعت : 2019/03/10