Tags - دفاعي وسائل
حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات میں توسیع ایران کی ترجیحات میں شامل ہے کہا: ہمارے دفاعی وسائل اس قدر طاقتور ہوں کہ دشمن میں جارحیت کی جرات نہ ہو ۔
News ID: 9213    Publish Date : 2016/04/02