يمن پر سعودي

ٹیگس - يمن پر سعودي
ایک برس کے بعد یونیسف کا اعتراف ؛
رسا نیوز ایجنسی ـ اقوام متحدہ میں بچوں کے حقوق کے لئے کام کر رہی تنظیم یونیسف نے کہا : یمن پر سعودی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک تہائی اور زخمیوں میں ایک چوتھائی، بچے ہیں۔ جو انسانیت کے لئے باعث شرم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9253    تاریخ اشاعت : 2016/04/12