ٹیگس - محسن اراکي
آیت الله محسن اراکی:
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن نے کہا: امریکا و انگلینڈ اور عالمی استکبار کے خلاف خاموش رہنے والے علماء کرام کا انجام بھی استکبار کے مانند ہوگا کیوں کہ آمریت اور استکبار کے مقابل امت مسلمہ کا دفاع ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9287 تاریخ اشاعت : 2016/04/20