حبیب اللہ فرح زاد

ٹیگس - حبیب اللہ فرح زاد
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور معروف عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ صبر کی فراوان برکتیں ہیں اور صبر انسان کو مقام محمود تک پہونچا دیتا ہے کہا: صبر انسانوں کو انبیاء و اولیاء الھی کا ھم نشین بنا دیتا ہے اور اسی صبر کے صدقے میں قیامت میں کتنے لوگ جہنم سے نجات پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422235    تاریخ اشاعت : 2016/04/26