شیخ قاسم

ٹیگس - شیخ قاسم
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم:
بحرین کے شیعہ لیڈر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اپنے ایک بیان میں کہا: جمعیت اسلامی وفاق ملی بحرین کے سربراہ حجت الاسلام شیخ علی سلمان ملک میں اصلاحات کے خواہاں ہیں اور انہیں اسی جرم میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422320    تاریخ اشاعت : 2016/05/29

حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بلدیاتی انتخابات میں حزب اللہ کی زبردست کامیابی کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 422254    تاریخ اشاعت : 2016/05/09