Tags - العبادی
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بعض ممالک کی جانب سے عراق میں قبائلی فرقہ واریت پیدا کرنے کی پالیسی پرشدید تنقید کی۔
News ID: 424607 Publish Date : 2016/11/21
حیدر العبادی کی پریس کانفرنس؛
حیدر العبادی نے عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی کے لئے ترکی کے انتباہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ عراق کے داخلی امور میں کھلی مداخلت ہے ۔
News ID: 424209 Publish Date : 2016/11/02
عراقی وزیراعظم:
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے امریکی فوجی کمانڈروں کی جانب سے موصل آپریشن روکنے کی مشکوک اپیل پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ نینوا کی مکمل آزادی تک فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
News ID: 424171 Publish Date : 2016/10/31
حیدر العبادی :
عراقی وزیر اعظم نے آج عراقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا: فلوجہ شہر میں داعش کا شیرازہ عنقریب بکھرنے کو ہے ۔
News ID: 422303 Publish Date : 2016/05/25