ٹیگس - جنرل قاسم سلیمانی
سید حسن نصراللہ:
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا صحیح طریقے سے قصاص اور بدلہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 441867 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
حزب اللہ عراق:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی درجہ شہادت پر فائز ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 441862 تاریخ اشاعت : 2020/01/03
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنرل قاسم سلیمانی کو نشان ذوالفقار عطا کیا ۔
خبر کا کوڈ: 439964 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
جنرل قاسم سلیمانی :
قدس بریگیڈ کے کے کمانڈر نے کہا : کوئی شب ایسی نہیں گذرتی ہے کہ ہم لوگ اسلام کے دشمن کی نابودی کی فکر کئے بغیر سو جائیں کیوں کہ ہم لوگ شہادت اور امام حسین علیہ السلام اور عاشورہ مکتب کی پیروی کرنے والے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436706 تاریخ اشاعت : 2018/07/26
جنرل قاسم سلیمانی :
رسا نیوز ایجنسی ـ جنرل قاسم سلیمانی نے کہا : اس وقت امریکا کے ایجینڈے میں اہم ایجینڈا صیہونی حکومت کو مضبوط کرنا شامل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 8450 تاریخ اشاعت : 2015/09/15