کشمیر جھڑپیں

ٹیگس - کشمیر جھڑپیں
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ واقعہ میں ۶ کشمیری اورایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 431875    تاریخ اشاعت : 2017/11/19

ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ کشمیرپر سفارتی اور سکیورٹی سطح پرایک طریقہ کار پرکام ہورہا ہے کشمیر کے مسئلے کا ہمیشہ ہمیشہ کیلیے حل نکالیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428115    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے ضلع شوپیاں میں کارروائی کے دوران خواتین سمیت۱۰۰سے زائد افراد کو زخمی کردیا۔
خبر کا کوڈ: 428110    تاریخ اشاعت : 2017/05/18

ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ نے وادی کے ان چار اضلاع کا دورہ کیا، جہاں گزشتہ دو ماہ سے شدید عوامی احتجاج کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423149    تاریخ اشاعت : 2016/09/10

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جھڑپیں؛
کشمیر میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع ہونے کے ساتھ ہی گذشتہ تین دنوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیس سے بھی زیادہ ہونے کی خبر ہے-
خبر کا کوڈ: 422486    تاریخ اشاعت : 2016/07/13