ٹیگس - آل سعود حکومت
آل سعود حج کے ایام میں ؛
سعودی عرب کی حکومت عراق کے عوامی رضاکار فوج کے کمانڈروں کو اس سال حج کے ایام میں قتل کرنے کے لئے سختی سے پہچاننے کی کوشش میں لگا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422833 تاریخ اشاعت : 2016/08/25
یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر؛
ہندوستان کے مختلف شہروں میں یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر مسلمانوں کی طرف سے آل سعود کے خلاف وسیع پیمانہ ہر مظاہرہ ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 422493 تاریخ اشاعت : 2016/07/14