ٹیگس - دہشت گرد حملہ
افغانستان میں مظاہرے کے دوران بم دھماکہ؛
افغانستان کی وزارت داخلہ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کابل میں ہزارہ برادری کے مظاہرے کے دوران ہونے والے دھماکوں کے نتیجے میں اب تک اسّی افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422543 تاریخ اشاعت : 2016/07/24