ٹیگس - صیہونی اسرائیلی
محمد باقر نوبخت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا : ناجائز صیہونی ریاست کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف منصفانہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423629 تاریخ اشاعت : 2016/10/04
شامی فوج نے جولان کی پہاڑیوں کے قریب قنیطرہ کے علاقے میں اسرائیل کا ایک جنگی ہوائی جہاز اور ایک ڈرون طیارہ مارگرایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423205 تاریخ اشاعت : 2016/09/13
اسرائیل کی سابق وزیر خارجہ:
زپی لیونی نے بیان کیا : حزب اسرائل کا ایسا دشمن ہے جس کے پاس ہزاروں میزائل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422669 تاریخ اشاعت : 2016/08/17
سید حسن نصرالله :
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے کہا : سعودی عرب، اسرائیل اور امریکہ میں کوئی فرق نہیں ، سعودی عرب اسلام کا لباس پہن کر مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422565 تاریخ اشاعت : 2016/07/30
ایران کا سخت موقف؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آل سعود حکومت کی فتنہ پھیلانے والی پالیسیوں کا ساتھ دینے والے ملکوں کو سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422563 تاریخ اشاعت : 2016/07/29
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد ؛
دہلی کی شاہی جامع مسجد کے امام نے کہا : بھارتی فورسز جس طرح سے نہتے کشمیری نوجوانوں کو نشانہ بنارہی ہیں، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ہندوستانی فورسز اسرائیلی فوج سے تربیت حاصل کرکے ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422559 تاریخ اشاعت : 2016/07/28