ٹیگس - ریاض شاہ
ریاض شاہ:
جے اے پی کے مرکزی ناظم اعلیٰ کا کہنا تھا کہ غلبہ اسلام کیلئے صوفیاء کے طرز عمل کو اپنانے کی ضرورت ہے، ختم نبوت حلف نامہ کی تبدیلی کی سازش میں اندرونی و بیرونی قوتیں ملوث تھیں، منظم سازش کے تحت فکری آلودگی پھیلائی جا رہی ہے، عالمی قوتیں قانون ناموس رسالت کو غیر موثر بنانے کی سازشوں میں مصروف ہیں، قرار داد مقاصد پر عمل ہی تمام مسائل کا حل ہے۔
خبر کا کوڈ: 430524 تاریخ اشاعت : 2017/10/25
جماعت اہلسنت کے ناظم اعلیٰ:
سرزمین پاکستان کے سنی عالم دین نے عالم اسلام کو امریکی سازشوں کے مقابل ہوشیار رہنے کی دعوت دی اور کہا: امریکہ نیو ورلڈ آرڈر کے تحت مسلم ممالک کا جغرافیہ بدلنا چاہتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422577 تاریخ اشاعت : 2016/08/02