پاکستان عوامی تحریک

ٹیگس - پاکستان عوامی تحریک
ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ قومیں شفافیت، گڈ گورننس اور ایماندار حکومتی انفراسٹرکچر سے مضبوط اور عظیم بنتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435380    تاریخ اشاعت : 2018/03/20

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوامی تحریک کے کارکنان اسلام اور پاکستان کے سچے سپاہی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432561    تاریخ اشاعت : 2018/01/07

ڈاکٹر طاہرالقادری :
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے بیان کیا : پاناما کیس کی تفتیش اور چیخیں مصنوعی اور سکرپٹ کے مطابق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428854    تاریخ اشاعت : 2017/07/04

ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : شریف برادران بھارت کی مدد سے سولہ ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنا چاہتے ہیں اور پھر یہ بجلی پورے ملک کو بیچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 423028    تاریخ اشاعت : 2016/09/04

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : اس وقت ملک پر ۲۰ ہزار ارب روپے کا قرضہ چڑہ چکا ہے، آگے ۲۵ ہزار ارب روپے کا مزید قرضے پراسیس میں ہے، ان حکمرانوں نے معاشی طور پر معیشت کا کباڑہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422754    تاریخ اشاعت : 2016/08/21

پاکستان عوامی تحریک :
پاکستان عوامی تحریک کے رہنماوں نے کہا : مشاہد اللہ خان کی طرف سے طاہر القادری پر ڈیل کے الزامات چاند پر تھوکنے کے مترادف ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422733    تاریخ اشاعت : 2016/08/20

ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : کل سے شروع ہونیوالی سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی قصاص تحریک سے حکمران بچ نہیں پائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422731    تاریخ اشاعت : 2016/08/20

ڈاکٹر طاہر القادری:
پاکستان عوامی تحریک کے قائد نے کہا : سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نہ کوئی بات سنی جائے گی نہ مانی جائے گی، جنرل راحیل شریف سانحہ ماڈل ٹاؤن پر انصاف دلائیں۔
خبر کا کوڈ: 422627    تاریخ اشاعت : 2016/08/15

ڈاکٹر طاہرالقادری:
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا : پنجاب کے حکمران اور حکمران جماعت کے ایم پی ایز اور ایم این ایز خود دہشتگردوں کے سہولت کار اور جرائم پیشہ عناصر کے سرپرست ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422608    تاریخ اشاعت : 2016/08/10