ٹیگس - جمعیت الوفاق
بحرینی عوام نے مختلف شہروں میں مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437586 تاریخ اشاعت : 2018/11/06

بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437561 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437561 تاریخ اشاعت : 2018/11/04
بحرین میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی جمعیت الوفاق نے کہا ہے کہ اس پارٹی کو پوری طرح سے تحلیل کرنے کا فرمان بحرینی معاشرے کو تقسیم کرنے کے منصوبے کا ایک حصہ ہے جس کا انکشاف شاہی حکومت کی کابینہ کے سابق مشیر البندر نے اپنی رپورٹ میں کیا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 435109 تاریخ اشاعت : 2018/02/21
بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ جاری رکھنے کے حکومتی اقدام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428579 تاریخ اشاعت : 2017/06/17
شیخ حسین الدیہی:
جمعیت الوفاق کے رہنما نے کہا : بحرینی عوام کی حقیقی عزت و وقار کو ظاہر کرنے کے لئے ملک میں ایک آزادانہ الیکشن ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422638 تاریخ اشاعت : 2016/08/16