ٹیگس - سید محمود علوی
ایرانی انٹیلی جینس سربراہ :
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلی جینس کے سربراہ نے ملک کے امن اور امان اور سیکورٹی کی صورت حال پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428606 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
سید محمود علوی:
ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا : ملک کے سیکورٹی اداروں کی چوکسی کے باعث دہشت گرد عناصر کسی کاروائی میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427056 تاریخ اشاعت : 2017/03/23
وزیرانٹیلی جینس:
ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ تہران اپنے پڑوسیوں اور مغربی ایشیا کے ملکوں کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425031 تاریخ اشاعت : 2016/12/12
محمودعلوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا : ایران میں تخریب کاری کی نیت سے داخل ہونے والا خطرناک دہشت گرد ہلاک کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 422853 تاریخ اشاعت : 2016/08/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا : وزارت انٹیلی جنس اور عوام پولیس اور فوج کے درمیان تعاون کے باعث، دہشت گردوں میں کوئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 422808 تاریخ اشاعت : 2016/08/24
ایران کے مغربی صوبے سے؛
ایران کے انٹیلی جینس اداروں نے ملک میں داخل ہونے والے داعش کے ایک جتھے کا پتہ لگانے کے بعد اس کے چار ارکان کو ہلاک اور متعدد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422667 تاریخ اشاعت : 2016/08/17