Tags - سفر
عراق سے واپسی پر ایران کے صدر :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر عراق کے اپنے تین روزہ سرکاری دورے کو ان دو ملکوں کے درمیان مہربانی و محبت آمیز رابطہ جانا ہے اور کہا :کسی بھی ملک و طاقت میں اتنی قدرت نہیں ہے کہ اس دو بزرگ قوم ایران و عراق کے درمیان اختلاف پیدا کر سکے ۔
News ID: 439980    Publish Date : 2019/03/14

اٹھائیس اور انتیس صفر کی مخصوصی میں شرکت کے لئے ایران کے گوشہ و کنار سے پاپیادہ روانہ ہونے والے زائرین اور عزاداران رسول و آل رسول کے کارواں مشہد مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
News ID: 437559    Publish Date : 2018/11/03

روزه‌ داری کے احکام (3)؛
رسا نیوزایجنسی – مرکز ترویج احکام کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے ماہ مبارک رمضان میں سفر مکروہ ہے مگرحرام نہیں ہے کہا : روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کیا جاسکتا اذان ظھرکے بعد نہیں، کیوں کہ اذان ظھر کے بعد سفر کرنے کی صورت میں روزہ پورا کرنا ہوگا، تاھم جو لوگ روزہ نہ رکھنے کی غرض سے اذان ظھر سے پہلے سفر کر رہے ہیں جب وہ تک وطن میں ہیں روز نہیں توڑ سکتے بلکہ شھر سے باھر نکلے کی صورت میں ہی روزہ توڑ سکتے ہیں ۔
News ID: 6969    Publish Date : 2014/07/02