Tags - حجت‌ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کا برا چاہنے والے جوہری مسئلہ میں دو ھدف رکھتے تھے پہلا یہ کہ جوہری ٹیکنولوجی کی علمی ترقی کے راہ میں رکاوٹ ایجاد کریں اور دوسرا یہ کہ اس بہانہ سے دباو ڈال کر اس حکومت پر سے عوام کے اعتماد و محبت کو نقصان پہوچائیں ۔
News ID: 422679    Publish Date : 2016/08/18