Tags - نیشنل ایکشن پلان
ڈاکٹر افتخار حسین نقوی:
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کسی بھی قسم کی نرمی یا کوتاہی کا خمیازہ ہماری آنے والی نسلیں بھگتیں گی۔
News ID: 424976 Publish Date : 2016/12/10
حجت الاسلام مقصود علی ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا : ہم نے مذاکرات کا دروازہ کسی کے لئے بند نہیں کیا، لیکن اپنے موقف سے کسی بھی صورت ایک انچ بھی پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔
News ID: 422966 Publish Date : 2016/09/01
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان : ہر اس تنظیم کو کالعدم قرار دیا جائے جس کا عسکری ونگ موجود ہے اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے۔
News ID: 422701 Publish Date : 2016/08/19
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
مجلس وحدت مسلمین کے رہنما نے کہا : مساجد و امام بارگاہوں میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات بدترین سانحات ہیں ان کے ذمہ داران کے مقدمات کو فوجی عدالتوں میں چلایا جائے۔
News ID: 422696 Publish Date : 2016/08/19