حضرت آیت ‎الله حسین مظاهری - صفحه 2

ٹیگس - حضرت آیت ‎الله حسین مظاهری
آیت‎الله مظاهری:
حضرت آیت ‎الله مظاهری نے اس بیان کے ساتھ کہ کبھی گناہ نفس لوامہ کو اپنی طرف کھینچتا ہے بیان کیا : انسان جیسے کہ نفس لومہ کی آواز نہیں سنتا ہے اور گناہ پر گناہ کرتا جاتا ہے تو ایسے موقع پر نفس لومہ اپنا وجود کھو دیتا ہے اور اس وقت انسان اس سے بدترر مقام تک پہوچ جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422709    تاریخ اشاعت : 2016/08/19