تزکیہ اور تعلیم

ٹیگس - تزکیہ اور تعلیم
آیت الله جوادی آملی نے مبلغین کی سالانہ کانفرنس میں بیان کیا :
حضرت آیت‌ الله جوادی آملی نے اس بیان کے ساتھ کہ انسان تعلیم تزکیہ کے لئے حاصل کرتا ہے اور تزکیہ تعلیم کا اصل مقصد ہے بیان کیا : جب تعلیم اپنے مقصد کو حاصل کرتا ہے تو وہ تزکیہ ہوتا ہے اور تبلیغ تزکیہ کی ڈیوڑھی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422734    تاریخ اشاعت : 2016/08/20