استحکام پاکستان کانفرنس

ٹیگس - استحکام پاکستان کانفرنس
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیراہتمام لاہور میں سالانہ محفل ذکر ونعت و سماع "استحکام پاکستان مشائخ و بین المذاہب امن اتحاد کنونشن" کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 428953    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے زیراہتمام لاہور میں سالانہ محفل ذکر ونعت و سماع "استحکام پاکستان مشائخ و بین المذاہب امن اتحاد کنونشن" کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 428953    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

استحکام پاکستان کانفرنس:
اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اہلسنت کے مرکزی امیر و دیگر رہنماؤں کا کہنا تھا کہ صوفیاء کے ماننے والوں کا اتحاد ہی استحکام پاکستان کی بنیاد بن سکتا ہے، امریکہ، بھارت اور اسرائیل پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہیں، قومی قائدین قومی مسائل کے حل کیلئے نیشنل ایجنڈا تیار کریں اور میثاق پاکستان پر دستخط کریں، امریکہ نواز پالیسی ختم کی جائے، پاکستان میں غیر ملکی مداخلت فساد کی اصل جڑ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427378    تاریخ اشاعت : 2017/04/08

حجت الاسلام عارف حسین واحدی :
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا : اب دشمن، د ہشت گرد بے نقاب ہو چکا ہے اب توازن کی پالیسی کی نہیں بلکہ کھل کر دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں پر آہنی ہاتہ ڈالنے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 422741    تاریخ اشاعت : 2016/08/21

شیعہ علماء کونسل پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں استحکام پاکستان کانفرنس میں شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422740    تاریخ اشاعت : 2016/08/21