اسلامی تحریک پاکستان

ٹیگس - اسلامی تحریک پاکستان
اسلامی تحریک پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی جے یو آئی (ف) کی صد سالہ تاسیسی اجتماع میں شرکت وفدکی قیادت اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام عارف حسین واحدی نے کی ۔
خبر کا کوڈ: 427387    تاریخ اشاعت : 2017/04/09

حجت الاسلام شیخ مرزا علی:
اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا : : اس وقت استحکام پاکستان کے لئے گلگت بلتستان کو آئین پاکستان کا حصہ بنانے کی ضرورت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426262    تاریخ اشاعت : 2017/02/12

حجت الاسلام ساجد نقوی:
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا : ہم نے ہمیشہ پاکستان میں بھرپور مثبت سیاسی کردار ادا کیا اور قائد اعظم کاپاکستان بنانے کیلئے جمہوری قوتوں کو مثبت کر دار ادا کر نا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 422782    تاریخ اشاعت : 2016/08/23

اسلامی تحریک پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے بیان کیا : گلگت بلتستان کے آئینی تحفظ کےلے ہماری جدوجہد جاری ہے اور اس جدوجہد کو ہم بھر قوت کے ساتھ منظم طور پر آگے بڑھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 422768    تاریخ اشاعت : 2016/08/22