ٹیگس - حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای
قائد انقلاب اسلامی :
ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 434947 تاریخ اشاعت : 2018/02/08
حجت الاسلام سید علی خمینی :
حضرت امام خمینی (رہ) کے پوتے نے کہا کہ آج انقلاب اسلامی کی قیادت اور سرپرستی ایک ایسے شریف النفس ،مؤمن ، تجربہ کار اور ماہر انسان کے ہاتھ میں ہے جس کے وجود پر ہمیں افتخار ہے۔
خبر کا کوڈ: 434856 تاریخ اشاعت : 2018/02/01
قائد انقلاب اسلامی :
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی گستاخیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ استقامت و پامردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431637 تاریخ اشاعت : 2017/11/02
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے مساجد کو استقامت، خاص طور پر ثقافتی استقامت کی بنیاد قرار دیا اور فرمایا کہ اگر ثقافتی حصار اور فصیل نہ ہو تو سب کچھ ہاتھ سے نکل جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 422815 تاریخ اشاعت : 2016/08/25