ٹیگس - ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی
اشرف آصف جلالی :
تحریک لبیک یا رسول اللہ(ص) کے مرکزی چئیرمین نے کہا کہ علیؑ کا بیان زبان رسالت(ص) کا امت کیلئے خوبصورت تحفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435460 تاریخ اشاعت : 2018/04/01
اشرف آصف جلالی:
ٹی ایس ایم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ گستاخانہ کلچر، عریانی، فحاشی، حسد اور بغض معاشرتی بگاڑ کا سبب ہے، اسلام کی حقیقت سے روشناس ہوکر محکوم اقوام آزادی کی منزل سے ہمکنار ہو سکتیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احکام الہی پر عملدرآمد نہ کرنے کی وجہ سے مسلمانوں کو ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بعض مسلم ممالک کے نام نہاد حکمرانوں نے اپنے اقتدار کو مستحکم کرنے کیلئے مذہب کو ہتھیار بنا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426104 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی :
تحریک صراط مستقیم پاکستان کے بانی نے کہا : الطاف حسین کو انٹرپول کے ذریعے فی الفور واپس لایا جائے اور اس پر اس کے شریک جرم تمام مجرموں پر کیس چلا کر انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 422885 تاریخ اشاعت : 2016/08/28