ٹیگس - شدید احتجاجی مظاہرے
بحرین کے عوام نے ایک بار پھر منامہ میں اپنے قائد اور ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا دیا اور اپنے ملک کے علماء کے خلاف عدالتی فیصلوں کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 423020 تاریخ اشاعت : 2016/09/04
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے پائین شہر کے علاقوں میں اکیاون روز کے بعد کرفیو ہٹنے کے چند ہی گھنٹے بعد شدید احتجاجی مظاہرے ہونے کے بعد دوبارہ کرفیو لگا دیا۔
خبر کا کوڈ: 422902 تاریخ اشاعت : 2016/08/29