ٹیگس - بحرینی مظلوم
حجت الاسلام محمد حسن اختری:
اہل بیت ع عالمی کونسل کے جنرل سیکریٹری نے بحرین کی عوام کے حقوق کے مطالبات کے حصول کی تاکید کرتے ہوئے کہا : بحرین مظلوم عوام کی آواز بین الاقوامی برادری کے کانوں تک پہوچے اور حکومت اور وزیر خارجہ اس مسئلہ میں ذرہ برابر کوتاہی نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 423079 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
بحرین کی نام نہاد عدالت نے دو بحرینی شہریوں کو پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 422952 تاریخ اشاعت : 2016/08/31
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ۲۰۳ نمائندوں نے بحرینی عوام پر بحرینی بادشاہ کے ظلم و ستم کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 422926 تاریخ اشاعت : 2016/08/30