صومالیہ

ٹیگس - صومالیہ
صومالیہ کی فورسز نے جوبا السفلی کے ایک فوجی کیمپ پر وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے ۸۷ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔
خبر کا کوڈ: 436698    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

صومالیہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کی جانب سے فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں ۷۰ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428462    تاریخ اشاعت : 2017/06/09

صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے ۵۲ دہشتگرد ہلاک ہو گئے
خبر کا کوڈ: 427666    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

صومالیہ کی وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کی جانب سے کینیا کے فوجی بیس پر حملے کے نتیجے میں ۵۰ سے زائد فوجی ہلاک ہوگئےہیں۔
خبر کا کوڈ: 425961    تاریخ اشاعت : 2017/01/28

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں صدارتی محل کے قریب وہابی تکفیری دہشت گردوں نے خودکش حملہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 422950    تاریخ اشاعت : 2016/08/31