ٹیگس - تحریک اسلامی نائجیریا
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی رہنما شیخ زکزاکی ۲ سال کی حراست کے بعد صحافیوں کے سامنے حاضر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433629 تاریخ اشاعت : 2018/01/14
تحریک اسلامی کے ایک سینیئر رکن :
شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ کو طبی معائنے کی اشد ضرورت ہے مگر نائیجیریا کی حکومت نے انھیں اب تک طبی مرکز منتقل کئے جانے کی اجازت نہیں دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431579 تاریخ اشاعت : 2017/10/29
نائجیریا کی فوج اور پولیس نے شمالی شہر کاستینا میں واقع اسلامی تحریک کے دفتر پر حملہ کرکے درجنوں افراد کو زخمی کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426639 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
نائجیرین مسلمان، فوج اور حکومت کے خلاف پرامن مظاہرے کرکے اپنے رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423080 تاریخ اشاعت : 2016/09/07
نائجیریا کے سپریم کورٹ نے آیتہ اللہ شیخ زکزکی کی رہائی کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422954 تاریخ اشاعت : 2016/08/31