آل سعودی و یھود

ٹیگس - آل سعودی و یھود
لبنان میں علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل :
لبنان میں علماء کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اس اشارہ کے ساتھ کہ آل سعود کی دشمنی مسلمانوں کے ساتھ قیامت تک جاری رہے گا ، اہل سنت اور چچن جماعت کانفرنس کو سعودی عرب اور وہابیوں کی کمر ٹوٹنے کا سبب جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423260    تاریخ اشاعت : 2016/09/16

عبدالملک الحوثی:
تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا : سعودی عرب اور اس کے ایجنٹ جو کچھ جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکے وہ مذاکرات اور گفتگو کے ذریعے حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 422993    تاریخ اشاعت : 2016/09/02

آل سعودی اہلکار عازمین حج کی اہانت کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھ لائی گئی ان کی دعاؤں کی کتابوں کی بھی بے حرمتی کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422988    تاریخ اشاعت : 2016/09/02