Tags - حجت الاسلام سید علی قاضی عسگر
حجت الاسلام قاضی عسگر :
حج کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے اور ایرانی عازمین حج کے سرپرست نے کہا ہے کہ سرزمین وحی میں ایرانی عازمین حج بخیر و عافیت ہیں۔
News ID: 429538 Publish Date : 2017/08/18
حجت الاسلام سید علی قاضی عسگر:
ایران کے حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے کہا : سعودی عرب کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ حج کی استطاعت اور عازمین حج کے تعلق سے اپنی شرائط اور احکامات مسلط کرے۔
News ID: 422996 Publish Date : 2016/09/03