الحشد الشعبی - صفحه 2

ٹیگس - الحشد الشعبی
فواد معصوم :
عراق کے صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے ایران کے خلاف عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام کو مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 428891    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے عراق میں مزاحمتی محاذ اور حشد الشعنی کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بیان کیا : یہ کامیابی بہت ہی اہم ہے یہ مقابلہ منصوبہ بندی کے ساتھ مکمل کامیابی تک جاری رہنا چاہیئے ۔
خبر کا کوڈ: 426782    تاریخ اشاعت : 2017/03/09

حشدالشعبی عراق نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مسلم ممالک اور عراق کے شہریوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور امریکہ میں داخلے پر پابندی کے پیش نظر فوری طور پر امریکی شہریوں کو عراق سے نکال دے۔
خبر کا کوڈ: 425990    تاریخ اشاعت : 2017/01/29

عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ موصل شہر کے مزید علاقے داعش سے چھڑا لئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424236    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ موصل شہر کے مزید علاقے داعش سے چھڑا لئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 424236    تاریخ اشاعت : 2016/11/03

مشرقی بغداد اور شمالی بغداد میں بم دھماکہ میں؛
عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی الانبار کی آزادی کے لئے اسٹریٹیجک علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کے لئے جد وجہد کر رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 422748    تاریخ اشاعت : 2016/08/21