ٹیگس - امریک
جب مغربی ممالک کی عوام اسلام اور مسلمانوں کے خلاف اپنے ذرائع ابلاغ کے وسیع اور موثر پروپیگنڈے کا شکار ہوتی ہے تو اس کا نتیجہ مسلمانوں کے خلاف شدت پسندانہ اقدامات کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے جس کی تازہ ترین مثال ہمیں نیوزی لینڈ میں دکھائی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440003 تاریخ اشاعت : 2019/03/17