ٹیگس - فوجی انخلاء
عراق سے دہشت گرد امریکی افواج کو نکالنے کے لئے قانونی عمل شروع ہوچکا ہے۔ دوسری طرف ٹرمپ نے عراقی پارلیمنٹ سے امریکی فوجیوں کو نکالنے کا بل پاس ہونے کے بعد عراق کو پابندیوں کی دھمکی دی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441888 تاریخ اشاعت : 2020/01/06
دمشق میں ایران، شام اور عراق کی مسلح افواج کے سربراہوں کے اجلاس میں تہران، دمشق اور بغداد کے درمیان عسکری تعاون کا جائزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 440005 تاریخ اشاعت : 2019/03/18