ٹیگس - امام جواد
ایک طرف حکومت کی مشینری کی کوشش تھی کہ امام علیہ السلام کے سامنے ایسی رکاوٹیں کھڑی کر دے کہ امام سے شیعوں کا تعلق محدود ہو جائے تاکہ شیعوں کی رگ حیات کو کاٹا جا سکے، انہیں اچھی طرح معلوم تھا کہ شیعوں کی رگ حیات امامت سے انکا تعلق ہے .
خبر کا کوڈ: 440008 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
شیعوں کے نویں امام (ع) کی شہادت کی مناسبت سے؛
حضرت ثامن الحجج امام علی رضا علیہ السلام کے فرزند حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے عزاداروں نے شہداء چوک سے حرم امام علی رضا علیہ السلام تک ماتم داری کا اہتمام کیا۔
خبر کا کوڈ: 436856 تاریخ اشاعت : 2018/08/12