ٹیگس - حادثہ منی
سعید اوحدی:
ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا : سانحہ منیٰ میں اتنے لوگوں کی شہادت حج کا انتظام چلانے میں آل سعود کی بد انتظامی، نااہلی اور عدم توانائی کا نتیجہ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 423175 تاریخ اشاعت : 2016/09/11
قائد انقلاب اسلامی:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا : بے شرم سعودی حکومت امریکی پشت پناہی کی وجہ سے مسلمانوں کے سامنے بے شرمی کے ساتھ کھڑی ہے اور یمن، شام، عراق اور بحرین میں خون بہا رہی ہے، بنا بر ایں امریکہ اور ریاض کے دوسرے حامی ممالک سعودیوں کے جرم اور جرائم میں برابر کے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423098 تاریخ اشاعت : 2016/09/08