Tags - مدافعان حرم
آیت الله نوری همدانی:
حضرت ‌آیت الله نوری نے غاصب صھیونیوں کے حالیہ حملے اور متعدد مدافعان حرم ِ حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی شھادت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: صھیونیوں کا یہ حملہ ھرگز بے جواب نہ رہے بلکہ اسلامی جمھوریہ ایران ان کے اس اقدام کا منھ توڑ جواب دے ۔
News ID: 435536    Publish Date : 2018/04/11

News ID: 428237    Publish Date : 2017/05/25

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے فاطمیون و علویون مبارزین و مجاہدین کی تعریف و تمجید کرتے ہوئے کہا : اس وقت کربلا کا واقعہ دوہرا رہا ہے اور وہ لوگ جو امام حسین علیہ السلام کے ساتھ ہونے کی آرزو رکھتے تھے ان کے لئے موقع فراہم ہو گیا ہے ۔
News ID: 423406    Publish Date : 2016/09/23

محمد امین توکلی زادہ:
آستان قدس رضوی کے روابط عامہ اور میڈیا کے سربراہ نے کہا : دشمن جدید ترین ٹیکنالوجی اور اسلحے کے ساتھ میدان میں اترا ہے لیکن مدافعان حرم کی بلند ہمت کے سامنے ذلیل ہوکر رہ گیا ہے ۔
News ID: 423108    Publish Date : 2016/09/09