ٹیگس - شیخ نیئر عباس مصطفوی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما :
شیخ نیئر عباس مصطفوی نے کہا کہ ہماری پاکستانی شہریت کو تو تسلیم کیا جاتا ہے لیکن پاکستانی شہریت کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے جو وفاقی حکمرانوں کا دوغلا پن ہے۔
خبر کا کوڈ: 435910 تاریخ اشاعت : 2018/05/13
مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں نے پریس کانفرنس میں بیان کیا :
مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے رہنما شیخ نیئر عباس مصطفوی کی رضاکارانہ طور پر گرفتاری کے سلسلہ میں پریس کانفرنس منعقد کی ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 428226 تاریخ اشاعت : 2017/05/25
حجت الاسلام شیخ نیئر عباس مصطفوی:
اپنے ایک بیان میں ایم ڈبلیو ایم جی بی کے رہمناء کا کہا ہے کہ حکمرانوں نے نیشنل ایکشن پلان کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا اور اپنی حریف جماعتوں کے خلاف دہشت گردی کے کیسز کھولے گئے۔
خبر کا کوڈ: 426518 تاریخ اشاعت : 2017/02/24
مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کا تیسرا دو روزہ صوبائی کنونشن "امید سحر و دفاع وطن کنونشن" کے نام سے منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 423153 تاریخ اشاعت : 2016/09/10