ٹیگس - رامی حمد اللہ
فلسطین کے وزیر اعظم:
فلسطین کے وزیر اعظم نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج سے امریکی حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: امریکا اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے سے گریز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425635 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
رامی حمد اللہ:
فلسطینی وزیر اعظم نے عالمی برادری سے خود مختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کے لئے ٹھوس قدم اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423237 تاریخ اشاعت : 2016/09/14