Tags - داعش کا وزیر اطلاعات
وہابی شدت پسند تنظیم داعش کے اطلاعات و نشریات کے شعبے کا انچارج وائل عادل حسن سلمان الفیاض عرف ڈاکٹر وائل ایک فضائی حملے میں مارا گیا ہے۔
News ID: 423280    Publish Date : 2016/09/17