ٹیگس - حسین عسکری
حسین عسکری :
سعودی عرب کے سابق بادشاہ ملک عبداللہ کے مشیر نے کہا : امریکہ اور برطانیہ کی پالیسی مکر و فریب پر مبنی ہے اور جب وہ سعودی عرب کو ڈوبتا ہوا دیکھیں گے تو وہ جلدی سے خود کو الگ تھلگ کرلیں گے۔
خبر کا کوڈ: 423301 تاریخ اشاعت : 2016/09/18